گنگا دھر
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - (ہندو) شیو، مہادیو، شمبھو جنہوں نے پہلے گنگا کو پانی جٹا میں رکھ لیا تھا۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - (ہندو) شیو، مہادیو، شمبھو جنہوں نے پہلے گنگا کو پانی جٹا میں رکھ لیا تھا۔